Intermediate Admission Offer

🌸 اساس گروپ آف کالجز فار گرلز کالج – شاہین چوک، گجرات 🌸

"خواتین کے لیے، خواتین کی رہنمائی میں!"

👩🏫 محفوظ، باوقار اور اعلیٰ معیار کا تعلیمی ماحول

جہاں ہر بیٹی کو ملتی ہے تربیت، تعلیم اور اعتماد کے ساتھ کامیابی کی ضمانت!

📘 انٹرمیڈیٹ پروگرامز کی وسیع رینج:

🔹 F.Sc (Pre-Medical | Pre-Engineering)

🔹 ICS (Physics | Statistics)

🔹 I.Com (اردو و انگلش میڈیم)

🔹 F.A (آئی ٹی اور آرٹس گروپس)

AD, BS Programmes

ہماری پہچان:

مکمل لیڈی اسٹاف – بااخلاق، تجربہ کار اور ماہر اساتذہ

شاندار رزلٹ – والدین کا اعتماد

دینی و اخلاقی تربیت کا حسین امتزاج

طالبات کی شخصیت سازی پر بھرپور توجہ

پی ایچ ڈی اور ایم فل  خواتین اساتذہ

میرٹ اور مستحق طالبات کے لیے خصوصی اسکالرشپس

آرام دہ اور محفوظ ٹرانسپورٹ سہولت

جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سائنس اور آئی ٹی لیبز

عمدہ  لائبریری

ہم نصابی و ہم فکری سرگرمیوں کا منظم نظام

1000 سے زائد نمبر لینے والوں کے لیے مفت تعلیم

یتیم طلبہ، اساتذہ کے بچوں کے لیے 60% حافظ قرآن کے 70% فیس معافی (شرائط کے مطابق)

بہترین ٹیسٹ سیریز اور بورڈ امتحان کی مکمل تیاری

مکمل اکیڈمک پلان اور ایونٹ کیلنڈر

🎯 تعلیم ہو یا تربیت – ہم ہیں ہر پہلو میں بہترین!

📢 داخلے جاری ہیں!

🌟 آج ہی اپنی بیٹی کو ایک محفوظ، شاندار اور روشن مستقبل کا حصہ بنائیں۔

🌠 "Join the Galaxy of Future Leaders!"

📢 ہم صرف نمبر نہیں، کردار بھی بناتے ہیں!

📍 گجرات کا ممتاز اور قابلِ اعتماد تعلیمی ادارہ – اساس کالج برائے طالبات

📞 مزید معلومات یا داخلہ فارم کے لیے رابطہ کریں:

📱 0321-8836697 | 0311-8836697 | 053-3706651

📍 پتہ:نزد الحسین میرج ہال، قدرت آباد ، شاہین چوک، گجرات

 

Post a Comment

0 Comments